2 months ago
Ayyam E Imam Ali ع in Najaf #imamali
59.8k
356
Businessman hai 😡
20 days ago
🙌🙌🥺🫀💔
15 days ago
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، پیارے مسلمان بھائیو۔ میرا نام سید قادر ہے، میری عمر 27 سال ہے، میں آذربائیجان سے ہوں۔ میں جرمنی چلا گیا ہوں اور یہاں کا طالب علم ہوں۔ میں آپ سے پوچھتا ہوں اے پاکستان کے حسینی لوگو۔ میں ایک بیمار سید ہوں۔ میں آپ سے اور آپ کے بزرگوں اور محسنوں سے پوچھتا ہوں کہ میں ایک بیمار سید کی حیثیت سے کیا کرسکتا ہوں، اربک کی زیارت تک جانے میں میری مدد فرمائیں۔ اے عاشقانِ حسین! میں فاطمہ زہرا کا ایک بیمار اور یتیم بچہ ہوں جس کا اللہ کے سوا کوئی نہیں۔ امام حسین علیہ السلام نے مجھے آپ کے دروازے پر بھیجا اور پوچھا کہ کربلا کی زیارت تک جانے میں کون مدد کرے گا؟ اللہ کے واسطے 🤲😔🫂💔
12 days ago
💔😭🥀
11 days ago
❤️❤️❤️
8 days ago
YA Ali Madad A.S 🚩🙌❤️
8 days ago
😂😂😂😂😂😂
7 days ago
Reply me ❤️
5 days ago
میں آپ سب کی بہت شکر گزار ہوں علی جی کے آپ نے مجھے اپنے نوحوں کے ذریعے واقعہ کربلا کے بارے میں بہت کچھ بتایا آپ کو سننے سے پہلے مجھے کربلا کے بارے میں کچھ بھی نہیں پتہ تھا آپ کا ہر نوہا میرے لیے ایک سبق ہوتا ہے آپ کی وجہ سے آج میں ہر ایک شہدائے کربلا سے واقف ہوں اس سے پہلے مجھے لگتا تھا کے غم اور مشکلات صرف ہماری زندگی میں ہیں مگر اب جب ایسے لگنے لگتا ہے تو غمِ حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یاد کر کے صبر آجاتا ہے میری اپ سے ایک درخواست تھی علی جی جب بھی آپ کربلا جائے میرے لیے بھی دعا کیجئے گا کے خدا مجھے بھی اس در کی زیارت عطا فرمائے (امین) میں اس قا بل تو نہیں ہوں اور نہ ہی میری اتنی اوقات ہے مگر اتنا یقین ضرور ہے کہ وہاں مانگی گئی ہر دعا قبول ہوتی ہے❤️😢
4 days ago
/reel/DVqnPQmidQR/?igsh=d21xZ29tb3k2Zm55
3 days ago